Pakistan Study Centre

University of Peshawar

A Seminar on the theme of “Pakistan in the World Affairs” was held at Pakistan Study Centre University of Peshawar. The keynote speaker was Mian Fazal Elahi Editor-in-Chief of “Diplomatic Focus” magazine Islamabad. 

Mr. Elahi gave a perspective of Pakistan’s foreign policy. He said that diplomats can play a vital role in cementing relations between two countries. He elaborated various forms of diplomacy such as Public diplomacy, Media diplomacy, Soft power diplomacy, economic diplomacy and the like. Mian Elahi said that the world has been changed considerably and Pakistan needs to revisit its foreign policy. He asked the youth to adopt diplomacy as their profession as it is a challenging and rewarding job.

Speaking on the occasion Director Pakistan Study Centre University of Peshawar Prof Dr. Fakhr-ul-Islam said that Foreign policy is one of the core subjects of the Scheme of Studies of Pakistan Study Centre. He said it is not a static discipline but is highly volatile, thereby changing constantly. 

He thanked Mian Fazal Elahi and his team for paying visit to Pakistan Study Centre and enlightened the students and staff about a very important aspect of Pakistan.

 

A delegation of scholars and executives from People’s Republic of China visited Pakistan Study Centre University of Peshawar. The delegation was led by Professor Wan Jinaxin. Head Institute of Silk Road Studies Northwest University Linbu, Shanxi China. The other members included Mr. Lin Tao, Coordinator of joint Project on Archeological Studies, and Mr. Dong Zhibin from Chinese Consulate Lahore. Director China Study Centre University of Peshawar, Prof.  Dr. Zahid Anwar also accompanied the delegation. On arrival at the centre, Director Pakistan Study Centre Prof, Dr. Fakhr-ul-Islam accorded them warm welcome. 

The delegation visited various parts of the centre. They were amused to see several research theses completed on Pak-China relations and CPEC.

Later on speaking to the gathering of faculty members, Professor Wan Jinaxin expressed his delight over interacting with administration and faculty of Pakistan Study Centre. He stressed the need for joint work on history and culture of both the countries. Director Pakistan Study Centre Prof. Dr. Fakhr-ul-Islam said it was an honor and pleasure to receive a delegation from a friendly country People’s Republic of China. He said that people of Pakistan give tremendous importance to Pakistan’s relations with China. He stressed upon the need of collaboration between academia of both the countries. 

 

اکادمی ادبیات اور پاکستان سٹڈی سنٹر ،یونیورسٹی آف پشاور نے”تحریک آزادی میں اہل قلم کا کردار“کے موضوع پرپشاور میں مشترکہ قومی سیمینار کا انعقاد کیاجس کی صدارت ممتاز دانشور پروفیسر ڈاکٹر اقبال نسیم خٹک نے کی ۔ تقریب کی نظامت کے فرائض پشتو اکیڈمی کے پروفیسر ڈاکٹر شیر زمان

سیماب نے انجام دیے۔

تقریب کاآغاز پاکستان سٹڈی سنٹر کی طالبہ مرینہ خٹک نے تلاوت کلام پاک سے کیا۔ اپنے استقبالیہ کلمات میں پاکستان سٹڈی سنٹر کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر فخر الاسلام نے اکادمی ادبیات کا شکریہ ادا کیا جس نے اس اہم موضوع پر سمینار کے لیے پاکستان سٹڈی سنٹر کا انتخاب کیا انہوں نے سنٹر میں متعدد شعراء و ادیبوں کی موجودگی پر مسرت کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ سنٹر کے طلباء و طالبات اور عملہ ان سے بہت کچھ سیکھیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ شعراء اور ادیب معاشرے کی عمارت میں بنیاد کی اینٹیں ہیں جو نظر تو نہیں آتیں مگر معاشرے کی عمارت ان کے دم سے ایستادہ ہے ۔ گورنمنٹ کالج لنڈی کوتل کے پروفیسر تاثیر شینواری نے تحریک پاکستان میں اہل قلم کے کردار پرپر مغز مقالہ پیش کیا انہوں نے اُردو کے ساتھ ساتھ پشتو کے شعراء کا تفصیل سے ذکر کیا جنہوں نے اپنے اشعار سے تحریک کی رگوں میں جان دوڑائی ۔ سیمینار میں مقالہ پیش کرتے ہوئے معروف دانشور و شاعر پروفیسر داور خان داؤدنے تحریک پاکستان میں خیبر پختونخوا کے کردارکا تفصیلی تذکرہ کیا اور ساتھ ساتھ ان شعراء کے کلام کے نمونے پیش کئے جو انہوں نے آزادی کی تحریک میں لکھے تھے۔ دونوں مقالہ نگاران نے آزادی کے موضوع پر پشتو کے ٹپے بھی سنائے۔

سابقہ پولیس آفیسر اور شاعر بابر آزاد نے اپنے مقالے میں حکیم الامت علامہ محمد اقبالؒ کو تحریک پاکستان کے تمام قلم کا سردار قرار دیا ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان جس نظریےکی بنیاد پر قائم ہوا علامہ اقبال اسکے سب سے بڑے داعی تھے ۔ تحریک پاکستان کا شعوری پہلو علامہ اقبال کے مرہون منت ہے ۔ 

سید ولی خیال نے پاکستان سٹڈی سنٹر کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر فخر الاسلام کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے سیمینار کے لیے ہر ممکن مدد فراہم کی انہوں نے کہا کہ ویسے تو تحریک پاکستان میں ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے حصہ لیا مگر اہل قلم کا کردار بہت اہم تھا۔ قلمکار وں نے نہ صرف حصول پاکستان میں کردار ادا کیا بلکہ استحکام پاکستان میں بھی ان سے بڑی امید وابستہ ہیں۔ 

 

صدر مجلس پروفیسر ڈاکٹر اقبال نسیم خٹک نے خطبہ صدارات دیتے ہوئے فرمایا کہ یہ سیمینار  وقت اہم تقاضا ہے ۔ اکادمی ادبیات نے اس قسم کے پروگرامات کے لیے یونیورسٹی کے ایک مرکز کا انتخاب کر کے قابل تقلید مثال قائم کی ۔ایسے پروگرامات سے وطن سے محبت کا جذبہ پروان چڑھتا ہے۔ 

پروگرام کے آخر میں اُردو ، پشتو اور ہندکو مشاعرہ ہوا جن شعراء نے اس موقع پر اپناکلام پیش کیا ان میں ڈاکٹر شیرزمان سیماب ، زیڈ آئی اطہر ، بابر آزاد، ڈاکٹر شاہدہ سردار ، ثمینہ قادر ، اختر ننگیال، یوسف علی دلسوز ، پروفیسر ڈاکٹر فخرالاسلام اور اقبال نسیم خٹک شامل تھے۔

 
leftThe University of Peshawar is a public sector university in the city of Peshawar, Pakistan. The university was established in October 1950 by Mr. Liaquat Ali Khan, the first Prime Minister of Pakistan as an offshoot of Islamia College Peshawar, which was founded in 1913.  read more

Connect