Print this page
Monday, 11 October 2021 12:49

تعزیتی ریفرنس و فاتحہ خوانی برائے ڈاکٹرعبدالقدیر خان

تعزیتی ریفرنس و فاتحہ خوانی برائے ڈاکٹرعبدالقدیر خان

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی یاد میں پاکستان سٹڈی سینٹر پشاور یونیورسٹی میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا فیکلٹی ممبران اور طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر فخرالاسلام  نے اپنے خطاب میں ایٹمی سائنسدان کی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔ شرکاء نےمرحوم کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی۔