Pakistan Study Centre

University of Peshawar

Tuesday, 29 August 2017 11:20

ملک گیر ادبی تنظیم دائرہٗ ادب کا قیام

 
ملک گیر ادبی تنظیم دائرہ ادب کا قیام عمل میں لایا گیا۔ تنظیم کا تاسیسی اجلاس ہفتے کے روز اکادمی ادبیات اسلام آباد میں ڈاکٹر افتخارکھوکھر کی صدارت میں منعقد ہوا۔ احمد حاطب صدیقی کو مرکزی صدر اور ریاض عادل جنرل سیکرٹری مقرر کئے گئے۔ اجلاس میں دائرہ ادب کے آیٗین کی بھی منظوری دی گئی۔ اختر عباس پنجاب، کلیم چغتائی سندھ، زاہد اختر بلوچستان، صغیر قمر آذاد کشمیر اور ڈاکٹر ظفر حسین ظفر اسلام آبد کے صدور بن گئے

 


پاکستان سٹڈی سنیٹر پشاور یونیورسٹی کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر فخرالاسلام کو تنظیم کی خیبر پختون خوا شاخ کا صدر مقررکیا گیا۔صوبہ خیبر پختون خوا کے باقی عہدیداروں کا تقرر ایندہ مہینے کیا جائے گا


leftThe University of Peshawar is a public sector university in the city of Peshawar, Pakistan. The university was established in October 1950 by Mr. Liaquat Ali Khan, the first Prime Minister of Pakistan as an offshoot of Islamia College Peshawar, which was founded in 1913.  read more

Connect